☎ +91 7411802079✉ jamiabng@gmail.com لاگ اِن

جامعہ محمد احمد بنگلور

بانی و واقف: ڈاکٹر محمد یوسف صاحب مرحوم

منہجِ دارالعلوم دیوبند کے مطابق علومِ اسلامیہ کی ترویج کا مرکز

درسِ نظامی پنج سالہ و تخصصات

تعارفِ جامعہ

جامعہ محمد احمد بنگلور کی بنیاد حضرت مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی صاحب دامت برکاتہم مہتمم دارالعلوم دیوبند کے ہاتھوں ۱۴۳۹ھ مطابق ۲۰۱۸ء میں رکھی گئی۔ یہ ادارہ دارالعلوم دیوبند کے منہج و مشرب سے ہم آہنگ، رابطہ مدارس اسلامیہ عربیہ سے مربوط ہے اور دورۂ حدیث سمیت تخصصات کے تمام شعبوں کا نصاب دارالعلوم دیوبند کے عین مطابق ہے۔ الحمدللہ ہر سال سالانہ امتحان کے لیے بحیثیت ممتحن دارالعلوم دیوبند کے اساتذہ کرام تشریف لاکر قلبی مسرت اور عمدہ تاثرات کا اظہار فرماتے ہیں۔ اب تک اس ادارے کے مختلف شعبوں سے ۱۲۶ طلبہ فارغ ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیں
200+کل طلبہ
14+کل اساتذہ
4+کورسز
126+کل فارغین
6000+لائبریری کل کتابیں
داخلہ نتائجِ امتحانات مقالات ومضامین تصاویر

اعلانات

والدین سے گزارش ہے کہ اوقاتِ درس میں طلبہ سے ملنے نہ آئیں، تعلیمی وقت ختم ہونے تک انتظار کریں۔ ملاقات کا وقت بعد عصر تا مغرب ہے، اسی دوران ملاقات کر لیں۔
مزید پڑھیں
  • ابھی کوئی مواد شامل نہیں کیا گیا

شعبہ جات

جامعہ کے تمام شعبہ جات کا تعارف

ابھی کوئی مواد شامل نہیں کیا گیا

تمام شعبہ جات


نصابِ تعلیم

کورس وار اور سال وار نصاب، کتابیں اور مصنفین ملاحظہ کریں۔

مزید پڑھیں

دار الافتاء

دار الافتاء

پوچھے گئے سوالات

یہ جامعہ کا اہم شعبہ ہے جس میں کہنہ مشق ماہر مفتیان کرام کے ذریعہ پیش آمدہ مسائل کا کتاب و سنت کی روشنی میں حل پیش کیا جاتا ہے۔ دینی مسائل میں رہنمائی کے لیے جامعہ کے دارالافتاء کی طرف رجوع کریں۔

سوال پوچھیں